ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات ہوئی ہے.
ملاقات کے حوالے سے پرائم منسٹر آفس کی جانب سے تویٹر پیغام میں بتایا گیا.
اس ملاقات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ طارق جمیل اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور ہیں۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔حال میں ہی میں وہ اپنے برانڈ ایم ٹی جے کی وجہ سے سوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنے رہے۔وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات pic.twitter.com/XTbzg7Da2J
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) May 5, 2021