پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،6اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،6اکتوبر 2021
چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے حکومت نے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ نئے چیئرمین نیب کی تقرری تک موجود چیئرمین اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں گے وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے آرڈیننس کا مسودہ مکمل ہو چکا۔ انتخابی اصلاحات پراپوزیشن موثر جواب نہیں دے رہی انہیں حکومت کی انتخابی اصلاحات پسند نہیں تو اپنی لے آئیں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کسی ادارے کو کمزور کر کے آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔ سیکیورٹی اداروں نے ملک کے لیے قربانیاں دی ہیں پیپلزپارٹی کا چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق آرڈیننس لانیکا فیصلہ مسترد کراچی (پبلک نیوز) پیپلزپارٹی نے حکومت کا چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق آرڈیننس لانے کا فیصلہ مسترد کردیا ینگ ڈاکٹرز نے پی ایم سی کے سامنے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم ایک پرامن احتجاج کے لیے ملک بھر سے اکھٹے ہوئے تھے۔ حکومت سے اور انتظامیہ سے مزاکرات کی درخواست کی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔