پرانے سسٹم میں مافیا بیٹھےہیں،حکومت نوجوانوں کوبہترین مواقع دیناچاہتی ہے،وزیراعظم کاکامیاب جوان پروگرام ڈرائیوکی افتتاحی تقریب سے خطاب ،کہاہماری حکومت نےنوجوانوں کو47 ارب روپے کےاسکالرشپس دئیے ہیں،ملک بھر میں گراؤنڈز کا جال بچھائیں گے ، خیبر پختونخوا میں 300 اور پنجاب میں 260 کھیلوں کے نئے میدان بنوا چکے ہیں کامیاب جوان پروگرام ڈرائیو کاافتتاح کردیاگیا،3300 نوجوان اور2700 خواتین حصہ لے رہی ہیں ،ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں 6 ہزارایلتھلیٹ شرکت کریں گے،4 ارب روپےکے4 نئےمنصوبوں کا بھی آغازکردیا گیا پاکستان آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر سیاچن میں حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ میجرعرفان اور میجرراجاذیشان شہیدہوگئے،سرچ اینڈریسکیو کے لیے پاک فوج کی ٹیمیں جائےوقوعہ پر موجود سانحہ سیالکوٹ نے قوم کے سرشرم سےجھکادئیے،پراسیکیوشن شواہدجمع کرکےبھرپورطریقے سے عدالت میں جائے، وزیر اعظم کہتےہیں ملزمان کو کٹہرے میں لاکرسخت سزادلوائی جائے،سانحہ سیالکوٹ پرعمران خان کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کااجلاس،ملزمان کاٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جیل میں ہی کروانےپرغور سری لنکن شہری کی میت لاہورسےسری لنکاروانہ،ڈیڈ باڈی بذریعہ ایمبولینس ایئرپورٹ پہنچائی گئی،صوبائی وزیر اعجاز عالم نے میت کوسرکاری اعزاز کے ساتھ روانہ کیا گیا