اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے اسلام آباد واقعہ کی مذمت کرتے ہیں کہا کہ حکمرانوں نے ٹرمپ کی طرح حرکت کی ہیں پاکستان کا ٹرمپ بھی جانے والے ہیں۔
سید ناصرحسین شاہ کا کہنا تھا کہ خواتین پر حملہ کیا گیا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔ پولیس کے اہلکار بڑی تعداد میں موجود تھے لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا۔ اعتماد کو ووٹ ان لوگوں سے بھی لٰے جن کے لئے کہا کہ وہ لوگ بہک گئے ہیں خان صاحب نے ارکان کو این آر او دے دیا لیکن خان صاحب کو این آر او نہیں ملے گا۔