بچوں کے لیے آن لائن پپٹ شو ’پکے دوست سیزن ٹو‘  لانچ

bilal maqsud
کیپشن: bilal maqsud
سورس: google

  ویب ڈیسک :معروف موسیقار بلال مقصود  بچوں نے بچوں کے لیے آن لائن پپٹ شوپکے دوست سیزن ٹو‘  لانچ کردیا۔

پکے دوست کاپہلا سیزن ستمبر 2023 میں لانچ کیا گیا تھا جس نے توقع سے بڑھ کر کامیابی حاصل کی ۔اس شو میں بچوں کے لیے کل آٹھ سکٹس اور 13 گانے شامل ہیں، جن میں تعلیم (حروف تہجی، دنوں کے نام) سے لے کر زندگی کے اسباق شامل ہیں۔

بلال نے فیصل کپاڈیہ کے ساتھ مل کر مقبول پاکستانی پاپ راک بینڈ ’سٹرنگز‘ کی بنیاد رکھی تھی جو 2021 میں ختم ہو گیا۔

Watch Live Public News