الیکشن کے بعد اسٹاک مارکیٹ کا پہلا دن، انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

الیکشن کے بعد اسٹاک مارکیٹ کا پہلا دن، انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

(ویب ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے  میں آئی۔

عام انتخابات کےانعقاد کےبعد اسٹاک مارکیٹ کھل گئی۔کاروبار کے آغاز میں   100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔انڈیکس 64 ہزار کی حد سے گر کر 62 ہزار کی سطح پرآگیا.

خیال رہے کہ   گزشتہ کاروباری روز انڈیکس 64 ہزار 143 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Watch Live Public News