وفاقی حکومت نے عام تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عام تعطیلات کا اعلان کردیا
کیپشن: The federal government has announced public holidays

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے منگل اور بدھ بالترتیب 16 اور 17 جولائی کو عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ 

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عاشور 9 اور 10 محرم کے موقع پر 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔ 

Watch Live Public News