مون سون بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

مون سون بارشیں کب ہونگی؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

(ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ سندھ میں بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف میٹرالوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ   جولائی سے ملک بھرمیں مون سون کا آغاز ہوجائیگا اور  رواں سال صوبہ سندھ میں  معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ  جون میں موسم خشک اور مرتوب رہے گا اور ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں  ہے۔

  محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سپل جولائی کے دوسرے ہفتے میں آنے کا امکان ہے ۔

Watch Live Public News