دوڑو،بھاگو سولرلگوالو۔۔!قیمتوں میں ریکارڈ کمی

دوڑو،بھاگو سولرلگوالو۔۔!قیمتوں میں ریکارڈ کمی
کیپشن: دوڑو،بھاگو سولرلگوالو۔۔!قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید  کمی  ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سولر پینل ڈیلرزکا کہنا ہے کہ سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی ،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے۔

ڈیلرز کا مزید کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں،صرف6ماہ میں سولر پینل قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔

Watch Live Public News