(ویب ڈیسک ) پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 200 ملین ڈالر کا سولر پاور کا معاہدہ طے پاگیا ۔
تفصیلات کے مطابق معاہدے کا مقصد مظفر گڑھ میں تھرمل پاور پلانٹ کو جدید ترین 300 میگاواٹ شمسی توانائی کی سہولت میں تبدیل کرنا ہے۔