عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو تعلیمی شعبہ کے لیے 12 کروڑ 99 لاکھ 90 ہزار ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔ عالمی بینک اور وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ پر دستخط ہو گئے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے یکساں نصاب کے ساتھ پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں کو این او سی جاری کر دیئے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تاریخ طے ہو گئی۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہو گا۔ جیند صفدر کا نکاح سیف الرحمٰن خان کی صاحبزادی کے ساتھ لندن میں ہو گا سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ یوم آزادی کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ۔ 42 ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا گیا