سی سی پی او لاہور کے مطابق باغبانپورہ پولیس نے جعلی بھکاری کا ڈھونگ رچانے والا گداگر گرفتار کر لیا ہے، خاتون جعلی، فرضی معذورگدا گرکو وہیل چیئر پر بھی بٹھا کر بھیک مانگ رہی تھی۔ فوٹیج میں جعلی بھکاری وہیل چیئر سے صحیح حالت میں کھڑا نظر آرہا ہے۔پولیس اہلکار کے چیک کرنے پرجعلی معذور تندرست ہوگیا۔
— Capital City Police Lahore (@CcpoLahore) June 11, 2022
باغبانپورہ پولیس نے جعلی بھکاری کا ڈھونگ رچانے والا گداگر گرفتار کر لیا،
خاتون جعلی، فرضی معذورگدا گرکو وہیل چیئر پر بھی بٹھا کر بھیک مانگ رہی تھی۔
فوٹیج میں جعلی بھکاری وہیل چیئر سے صیحح حالت میں کھڑا نظر آرہا ہے۔ pic.twitter.com/JLupUmbFA0
لاہور: لاہور میں پولیس اہلکار کے چیک کرنے پرجعلی معذور گداگر تندرست ہوگیا۔ کیپٹل سٹی پولیس لاہور کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معذور شخصوہیل چیئر پر بیٹھ کر بھیک مانگ رہا ہے۔