ہیرا منڈی میں غلط تاریخ بیان کرنے پر تنقید، سوناکشی سنہا کا جوابی وار

ہیرا منڈی میں غلط تاریخ بیان کرنے پر تنقید، سوناکشی سنہا کا جوابی وار
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ ہیرا منڈی‘ میں غلط تاریخ بیان کرنے پر شدید تنقید نے معروف بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کو خاموشی توڑنے پر مجبور کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے کہ ’ ہیرا منڈی‘ میں غلط انداز میں تاریخ کو بیان کیا گیا جس پر اب سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیا۔

حالیہ انٹرویو کے دوران سوناکشی سنہا نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ویب سیریز کی کہانی کو افسانوی قرار دیا۔

Watch Live Public News