وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو ایک اور خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عالمی وبا کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات بھجوانے کا ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے
پیپلز پارٹی کا سی ای سی اجلاس میں اہم ترین فیصلہ، شوکاز نوٹس پر پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی سے استعفے دیئے جائیں گے
امیر جماعت سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف تحریک لبیک کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ کارکنوں نے ٹائر جلا کر اور رکاوٹیں کھڑی کر کے سڑکیں بلاک کر دیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ استعفی ایٹم بم ہیں آخری ہتھیار ہونے چاہیے،جسے استعفی دینا ہے وہ شوق سے دے ٗاے آر ڈی، اے پی ڈی ایم میں شوکاز نوٹس کی مثال نہیں ملتی ٗکسی کو باہر جانے کی جب اجازت دی گئی تو کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا ٗپی ڈی ایم قیادت پیپلزپارٹی اور اے این پی سے معافی مانگے ٗ اپوزیشن میں سیاست برابری کی بنیاد پر ہوتی ہےٗ پیپلزپارٹی کی سی ای سی نے نام نہاد شوکاز نوٹس کو مسترد کردیا ہے