فہیم اشرف کے ساتھی کھلاڑی تقریب میں شرکت نہ کر سکے لہذا انہوں نے سوشل میڈیا پر مباکباد دی۔ واضح رہے کہ فہیم اشرف اسی مہینے سری لنکا میں ہونے والی پاک افغان سیریز کے اسکواڈ میں شامل ہیں ، فہیم اشرف کو ایشیا کپ کیلئے بھی منتخب کیا گیا ہے اور وہ وہاں بھی اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔Congratulations my brother @iFaheemAshraf and best wishes for your engagement
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) August 12, 2023
اللہ کریم آپکی زندگی کی نئی شروعات میں خوشیاں بھردے آمین ثم آمین#FaheemAshraf pic.twitter.com/c3JMxNPP6H
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ،منگنی کی تصاویر اور ویڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی منگنی ہوگئی،منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صرف انکے رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔