کافی برانڈ ٹم ہورٹنز کی ریکارڈ توڑ اوپننگ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

کافی برانڈ ٹم ہورٹنز کی ریکارڈ توڑ اوپننگ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
معروف کافی برانڈ ٹم ہورٹنز پاکستان نے اوپننگ کے دن پر سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ مشہور کینیڈین کافی برانڈ “ ٹم ہورٹنز” کے افتتاح پر لمبی قطاروں نےسوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ ” ٹم ہورٹنز ” کے افتتاح پر آوٹ لیٹ کے باہر لمبی قطاریں لگ گئیں۔اوپننگ کے دن پر سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ “ ٹم ہورٹنز” سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کہہ رہے ہیں کہ ایک طرف ملک معاشی تباہی کے دہانے پر ہے اور دوسری طرف ٹم ہارٹنز پر لوگوں کے رش نے کئی سوال اٹھا دیے ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔