فیصل آباد: 25 دن کی بچی کا  کامیاب آپریشن ،پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا

فیصل آباد: 25 دن کی بچی کا  کامیاب آپریشن ،پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا

(ویب ڈیسک )   فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال میں   بچی کا کامیاب آپریشن کر کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   چلڈرن اسپتال میں 25 دن کی بچی کا کامیاب آپریشن  کر کے   بچی کے پیٹ سے آپریشن کر کے بچہ نکال لیا گیا۔

چک نمبر 94 کے امانت کی نومولود بیٹی کا پیٹ مسلسل بڑھ رہا تھا۔   چلڈرن اسپتال میں چیک کروانے پر پتہ چلا کہ پیٹ میں بچہ ہے۔

ڈاکٹر صداقت نے بچی کا کامیاب آپریشن کر کے پیٹ سے بچہ نکالا۔

ڈاکٹر صداقت کا کہنا ہے کہ  دنیا میں اب تک اس نوعیت کے 200 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،مریضہ بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Watch Live Public News