پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 15 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 15 فروری 2021
عوام پر جو لوگ مسلط کیے جارہے ہیں، ہمیں ان کا راستہ روکنا ہے، مریم نواز کہتی ہیں جو حالات چل رہے ہیں یہ نہ ہو سینیٹ الیکشن کے دوران عدم اعتماد آجائےایک طرف روایتی سیاست والے لوگ ہیں، دوسری طرف عمران خان کی سیاست، فیصل جاوید کہتے ہیں سینیٹ میں اوپن بیلٹنگ بہت ضروری ہےسپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ سینیٹ انتخابات ریفرنس کی سماعت، چیف جسٹس نے کل چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیاسینیٹ انتخابات میں فیصل واؤڈا اور سیف اللہ ابڑو کو امیدوار نامزد کرنے پر تحریک انصاف سندھ میں اختلافات، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اختلافات دور کرانے کےلیے کوشاںلانگ مارچ کے اخراجات کون اٹھائے گا؟ پی ڈی ایم کی قیادت لانگ مارچ کے اخراجات کے معاملے پر تذبذب کا شکارنیب پراسیکیوٹر جنرل جسٹس (ر) اصغر علی حیدر دوسری مدت کےلئے نیب پراسیکیوٹر جنرل مقرر، صدر مملکت نے نیب آرڈیننس 1999 کے تحت جسٹس (ر) اصغر علی کی تقریری کی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔