تین آنکھوں والے عجیب وغریب بچھڑے کی تصاویر وائرل

تین آنکھوں والے عجیب وغریب بچھڑے کی تصاویر وائرل

ویب ڈیسک : کاونٹی ویلز فارم میں تین آنکھوں والے عجیب وغریب بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصاویر شوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویلز فارم میں ڈاکٹر معائنہ کرنے گئیں اور اس دوران انہوں نے وہاں تین آنکوں والا بچھڑا دیکھا جس کے بعد انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر بچھڑے کی تصاویر شئیر کردیں۔

وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچھٹرے کی تیسری آنکھ اس کے ماتھے پر ہے۔

معائنہ کرنے والی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ایسا جانور دیکھا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔