بسنت 2027 کی تاریخوں میں تبدیلی، نوٹیفکیشن بھی جاری

بسنت 2027 کی تاریخوں میں تبدیلی، نوٹیفکیشن بھی جاری
کیپشن: بسنت 2027 کی تاریخوں میں تبدیلی، نوٹیفکیشن بھی جاری

ویب ڈیسک: بسنت 2027 کی تاریخوں میں ایک بار پھر تبدیلی، لاہور میں 12 سے 14 مارچ تک پتنگ بازی کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں 12 سے 14 مارچ 2027 تک بسنت منائی جائے گی اور پتنگ بازی کی اجازت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق بسنت کی نئی تاریخوں سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کی منظوری سے مشروط ہے۔

Watch Live Public News