پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی ، نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 27 نومبر کیلئے ہوگا۔

Watch Live Public News