پاکستان کے رانا عرفان نے مینز اسنوکر ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان کے رانا عرفان نے مینز اسنوکر ورلڈ کپ جیت لیا

(ویب ڈیسک) پاکستان کے رانا عرفان نے عمان میں ہونے والا مینز اسنوکر ورلڈ کپ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق فائنل میں رانا عرفان نے سابق عالمی چیمپئن اور ہم وطن محمد آصف کو پانچ ۔ صفر سے شکست دی۔ رانا عرفان نے 46-96، 48-67، 01-64، 12-91 اور 06-69 رہا۔

ورلڈ کپ کے تینوں میڈلز پاکستانی کھلاڑیوں کے نام رہے۔ رانا عرفان نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ محمد آصف نے سلور اور اسجد اقبال نے برانز میڈل جیتے۔

Watch Live Public News