پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی
کیپشن: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

ویب ڈیسک: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔

اوگرا (OGRA) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی نئی قیمت 314 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 348 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ نئی قیمتیں 26 نومبر کے لیے نافذ ہوں گی۔

Watch Live Public News