پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ 8اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی،قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی . زرائع کے مطابق صدر مملکت نے دستخط نہ کئیے تو 48گھنٹے میں اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جائے گی.