پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،21نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،21نومبر 2021
کورونا وبا کے دوران اخراجات کے حوالے سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تہلکہ خیز رپورٹ تیار کرلی گئی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی میں جرات نہیں کہ مجھے مرضی کا فیصلہ لکھنے کو کہے، کبھی اداروں کے دباؤ میں آکر فیصلے نہیں کئے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام حکومت کے خلاف بغاوت کردیں بالی وڈ کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار وموسیقار ارجیت سنگھ پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن کو ٹھہرا دیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔