پارکوں میں ٹک ٹاکر اور یوٹیوبرز کے داخلہ پر پابندی کی خبروں پر پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کا ردعمل سامنے آ گیا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ قومی یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد کے عمل کو صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے جلد مکمل کیا جائے پاک افغانستان کرکٹ سیریز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ نے اہم بیان جاری کر دیا مشہور میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چیٹ غائب کرنیوالے فیچر میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ نئی تبدیلی کا اعلان پیغامات غائب کرنے کے دورانیہ سے متعلق ہے کراچی میں 15سال بعد پبلک ٹرانسپورٹ کاسب سے بڑامنصوبہ شورع ہونے کو ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادرشاہ کی موجودگی میں ریڈلاٸن بس منصوبہ کے معاہدہ پر دستخط کیے گٸے۔ اویس قادرشاہ کا کہنا ہے کہ ریڈلاٸن بس منصوبہ میں سندھ حکومت کا شئیر 75ملین ڈالر ہو گا