امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ

امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ
کیپشن: USA, 3 member team Adiala Jail
سورس: web desk

ویب ڈیسک: امریکی قونصل خانے کی 3 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل ،تین رکنی ٹیم نے سزائے موت کے قیدی خالد محمود اور عمر قید کے قیدی نعیم شریف سے ملاقات کرے واپس روانہ ہوگئی۔

 جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفد کی قیدیوں سے صحت سمیت قانونی معاملات پر گفتگو کی گئی،  تین رکنی ٹیم میں رابعہ احمد خان، محمد احسان اور برٹش قونصل افسر سونانہ شامل تھیں،تین رکنی ٹیم نے سزائے موت کے قیدی خالد محمود اور عمر قید کے قیدی نعیم شریف سے ملاقات کی۔

قیدی خالد محمود کے خلاف چکوال جبکہ نعیم شریف کے خلاف کلر سیداں میں مقدمہ درج ہے، قیدی خالد محمود کو عدالت نے موت اورنعیم شریف کو عمر قید کی سزا کا حکم دے رکھا ہے، برطانوی سفارت خانے کا وفد قیدیوں سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگیا۔

Watch Live Public News