ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ ( این ڈی ایم) کے سربراہ محسن داوڑ کے قریبی ساتھی قتل کردیا گیا ہے۔
عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے، جنہیں درابن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
ذرائع کے مطابق عمر شیرانی کو کچھ روز قبل پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری ہوا تھا۔