ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیتھر نائٹ 15 رکنی  انگلینڈ ٹیم کی قیادت کریں گی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 3 اکتوبر سے یواے ای میں شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ ٹیم  5 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

Watch Live Public News