پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 27فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 27فروری 2021
پلوامہ ڈرامےپربھارت کی عبرتناک شکست کے2سال مکمل، 26فروری کوپاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کاجھوٹادعویٰ کیاتھا، بھارتی طیارےپاک فضائیہ سےبچنےکیلئےپےلوڈگراکربھاگ نکلےتھے، آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن گرفتارہواتھاوفاقی دارالحکومت میں سینیٹ کی نشست جیتنے کا معاملہ، یوسف گیلانی نےانفرادی ملاقاتیں اوررابطےشروع کردیئےالیکشن کمیشن کاسینیٹ انتخابات کےلیےضابطہ اخلاق جاری، امیدوارکسی مخصوص رائے کی تشہیر نہیں کریں گے، ملکی سالمیت اور پارلیمان کی بالادستی مقدم ہوگی،الیکشن کمیشنسینیٹ انتخابات میں اراکین اسمبلی کی ویڈیولیکس کامعاملہ، وزراءکی3رکنی کمیٹی نے4سینیٹرزکومراسلےجاری کردئیے، دلاورخان،روبینہ خالد،بہرامندتنگی اور مشتاق سے جواب طلبپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اہم دورہ کے لیے پشاور پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اہم ملاقاتیں شروع کر دی ہیںسندھ اسمبلی کےاجلاس میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، مکیش کماراورخرم شیرزمان گتھم گتھا،تلخ جملوں کوتبادلہالیکشن کمیشن نے این اے45کرم سے پی ٹی آئی کے ملک فخر زمان کی کامیابی کا نوٹفیکشن جاری کردیا، ملک فخر زمان انیس فروری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔