پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت دینے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ،ذرائع ضلعی انتظامیہ

پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت دینے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ،ذرائع ضلعی انتظامیہ

(ویب ڈیسک ) ذارئع ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ   پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق  ضلعی انتظامیہ نے   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کو جلسے کی اجازت دینے کی خبروں پر  کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں،  عدالتی احکامات کی روشنی میں پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ بات چیت کی جائے گی۔

ذرائع ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  باہمی بات چیت کی روشنی میں اجازت دینے یا نہ دینے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

Watch Live Public News