پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،28اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،28اگست2021
ٹنڈوالہ یار ( پبلک نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ کے حق روزگار پر ڈاکہ ڈالا ہے، جس طریقے سے انہوں نے سٹیل ملز جو قائد عوام کا کارنامہ تھا ،اسے بند کر دیا، وہاں کے دس ہزار خاندانوں کو بے روزگار کر دیا شادمان کے علاقہ میں بس سٹاف پر خواتین کے سامنے کپڑے اتار کر سرعام نازیبا حرکت کرنے والا اوباش نوجوان ٹریفک وارڈنز نے گرفتار کر لیا، عبدالشکور نامی سے ملزم کیخلاف تھانہ شادمان میں ایف آئی آر درج کر لی گئی وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے تھانہ خزانہ کی حدودمیں پسندکی شادی کرنےوالےجوڑے پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئی مسلم لیگ(ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب عثمان بزدار نے تین سالوں میں کونسا قلعہ فتح کیا ہے جو تشہیر کررہے ہیں؟، چوہان صاحب کیا یہ 21یونیورسٹیاں خلاء میں بنی ہیں مینار پاکستان واقعہ کے بعد پولیس کی جانب سے کئی ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے جس کے بعد آج ان ملزمان کی شناخت پریڈ کا مرحلہ تھا تاہم عائشہ اکرم نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار کر دیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔