اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹربینک میں کتنے کا ہوگیا؟

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹربینک میں کتنے کا ہوگیا؟
کیپشن: Dollar
سورس: web desk

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا، جبکہ دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.39 روپے سے بڑھ کر 278.40 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے کمی سے 279 روپے 68 روپے پر آگیا ، اسی طرح یورو 13 پیسے کمی سے 297.35 روپے کا ہوگیا.

برطانوی پاونڈ 96 پیسے مہنگا ہوکر 347.81 روپے ،امارتی درہم 2 پیسے اضافے سے 75.74 روپے ، سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 73.96 روپے کا ہوگیا۔

Watch Live Public News