وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ حکومت ہر طرح سے سکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کرے گی۔ افغانستان کے حالات کے باعث بھی سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔Karachi (July 29th, 2021) Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah meets with Ulemas of different school of thought at CM House Sindh. pic.twitter.com/wv3M9jEaF4
— CMHouseSindh (@SindhCMHouse) July 29, 2021
کراچی ( پبلک نیوز) وزیراعلی سندھ سے مختلف مکاتب فکر کے علماء نے ملاقات کی، مذہبی ہم آہنگی، محرم الحرام کا ضابطہ اخلاق اور دیگر امور پر بات چیت۔ وزیراعلی نے کہا اگلے چند ماہ اہم ہیں۔ محرم الحرام پھر ربیع الاول آ رہا ہے۔ کراچی کورونا سے شدید متاثر ہے۔ سخت اقدامات کرنے جا رہے ہیں جو بات طے ہو اس پر من و عن عمل کرنا سب پر لازم ہوگا۔