پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی کویتی وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح سے ملاقات۔ 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت کا ویزا بحال کردیا گیا
پاکستان سپرلیگ کے میڈیکل پینل نے ویزوں کے اجراء میں تاخیر کے باعث کھلاڑیوں کو گھر بھیج دیا
ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں دسویں اور بارہویں کلاسز کل سے شروع کرنے کا فیصلہ۔ این سی او سی کی ہدایات کے بعد وزارت تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ابھی تک استعفیٰ منظور نہیں کیا