پی ٹی آئی ایم این اے انیقہ مہدی کے والد ، بھائی پر ایل سی ڈی چوری کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی ایم این اے انیقہ مہدی کے والد ، بھائی پر ایل سی ڈی چوری کا مقدمہ درج

(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی ایم این اے انیقہ مہدی کے والد  اور بھائی پر اے سی اور   ایل سی ڈی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رکن قومی اسمبلی ( ایم این اے)   انیقہ مہدی بھٹی کے والد سابق ایم این اے مہدی بھٹی اور بھائی سابق ایم این اے شوکت بھٹی پر ڈیڑھ ٹن اے سی اور 40 انچ ایل سی ڈی چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Watch Live Public News