پاکستان میں جمادی الاول  کا چاند کب نظر آئے گا؟ اہم خبر

پاکستان میں جمادی الاول  کا چاند کب نظر آئے گا؟ اہم خبر

(ویب ڈیسک ) ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی جمادی الاول 4 نومبر بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ   جمادی الاول کے چاند کی پیدائش مقامی وقت کے مطابق یکم نومبر  شام 5:47 پر متوقع ہے۔29 ربیع الثانی کی شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر چوبیس گھنٹے اور چھبیس منٹ ہوگی۔ 

ترجمان سپارکو کے مطابق آسمان پر سورج کی سمت میں طلوع ہونے کے باعث پاکستان کے کسی بھی علاقے سے چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔

  ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ   پاکستان میں پہلی جمادی الاول 4 نومبر بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ 

Watch Live Public News