(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رہنما عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا گیا ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمگیر خان کو گلشن اقبال کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمگیر خان پولیس کو ایک کیس میں مطلوب ہے۔