ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی باہر

  ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی باہر
سورس: ویب ڈیسک

 ویب ڈسیک:    ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کےلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جبکہ  اہم کھلاڑی ٹیم سےباہر۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم یا کے کپتان روہت شرما اور بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر  نے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کی  ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ 

یہ 15 رکنی اسکواڈ ہے جسے اگرکر کی قیادت والی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا ہے: روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت (ڈبلیو کے)، سنجو سیمسن ( ڈبلیو کے) شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادو، یوزویندر چاہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کے ایل راہول اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔

Watch Live Public News