(ویب ڈیسک )محمد شکیل خان : پاکستان کے میچ کے دوران کرکٹ مداح نے چیئرمین پی سی بی سے پاکستان ٹیم کے ٹریننگ کی انوکھی فرمائش کردی۔
آئرلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح پاکستان ٹیم کی پرفارمنس سے نالاں، پاکستان کے میچ کے دوران کرکٹ مداح نے چیئرمین پی سی بی سے پاکستان ٹیم کے ٹریننگ کی انوکھی فرمائش کردی ۔
مداح نے محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ " انکی ٹرینگ نہیں ہوئی صحیح ، وہاں سے نہ کروائیں ، پی سی بی سے کروائیں " محسن نقوی نے ہنس کر بات ٹال دی۔
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-05-13/news-1715603070-2350.mp4