پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا معاملہ نمٹ گیا۔ بزدار سرکار کے لیے خوشخبری آ گیہ/ شہباز کیمپ میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز مسترد کر دی ہے
سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہمارا کندھا استعمال نہ کرے، سوموار کو خود استعفے دے دے۔ کوئی جماعت کون ہوتی ہے پیپلز پارٹی کو شو کاز نوٹس دینے والی
پاکستانی نوجوان کرکٹر کی دنیا بھر میں ڈیمانڈ، کیربیئن پریمیئر لیگ نے حیدر علی کو ٹاپ کیٹگری میں بک کر لیا
دنیا بھر میں اپنے نام کا سکہ جمانے والی سمارٹ فون کمپنی اپو نے ایک اور فون متعارف کرا دیا ہے۔ ایف 19 سیریز کا یہ تیسرا فون ہے جب کہ اس سے قبل ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس متعارف کرائے جا چکے ہیں
پاکستانی عرفان محسود نے عالمی سطح پر بھارت روہتاش چودھری کو شکست دیتے ہوئے گنیر بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ عرفان نے روہتاش کا ریکارڈ توڑ کر ملک کا نام روشن کر دیا۔