پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،3ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،3ستمبر2021
ترکی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ قرنطینہ قوانین کے حوالے سے ترکی پالیسی بدل دی مہنگی ایل این جی کی خریداری کے اثرات، ملکی تاریخ میں پہلی بار سی این جی پٹرول سے مہنگی ہو گئی۔ پنجاب میں سی این جی 18 روپے اور سندھ میں 28 روپے فی کلو تک بڑھ گئی شگر سے تعلق خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے 6400 میٹر بلند خوسر گنگ چوٹی سر کر لی ہے وزیر اعظم عمران خان کا ٹورازم کو فروغ دینے کا ویژن، ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں پہلا فائیواسٹار ہوٹل بنانے کی منظوری افغان طالبان اور مذاحمتی فورسز میں پنجشیر کے مقام پر لڑائی جاری ہے۔ کہا جا رہا تھا کہ مذاکرات میں یہ معاملہ حل ہو جائے گا مگر طالبان کی جانب سے جاری کردہ ایک پیغام میں واضح کیا گیا کہ مذاحمتی فورسز کے خلاف کارروائی شروع کی جا رہی ہے

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔