شیخ رشید کیلئے بڑی خوشخبری

شیخ رشید کیلئے بڑی خوشخبری
کیپشن: Great news for Sheikh Rasheed

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ سینئر سیاستدان کو ہر کوئی جانتا ہے۔ تاہم اب خبر یہ ہے کہ سابق وفاقی وزیر کو بڑی خوشی مل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں انہیں کافی خوش دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد فریڈم ہاوس میں اپنے کتے کے نومولود بچوں کے ساتھ۔

یاد رہے کہ شیخ رشید کے پاس کتوں کی یہ خاص نسل گولڈن ڈوڈل ہے۔ جس کی قیمت پاکستان میں لاکھوں روپے میں ہے۔ 

Watch Live Public News