آج پاکستانی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا دن منا رہے ہیں
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام
وزیر اعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آج کوٹلی، آزاد جموں کشمیر کا دورہ کریں گے، کوٹلی میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے
بھارتی ریاستی دہشت گردی میں مسلسل ظلم کا سامنا کرتے کشمیریوں کے حوصلے چٹانوں سے بلند ہیں، فردوس عاشق
24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے53مریض جابحق، این سی او سی