سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کےذریعےہوں گے،صدرعارف علوی نےآرڈیننس جاری کردیا
عمران خان کونہیں چھوڑیں گے،ہرظلم کاحساب لیں گے، بلاول بھٹو
نیویارک کی ریاستی اسمبلی نےپانچ فروری کوکشمیرڈےقرار دینےکی قراردادمنظورکرلی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، آئس لینڈ کے وزیرخارجہ نے لاپتہ کوہ پیما جان سنوری کے حوالے سے بات کی
محمدعلی سدپارہ لاپتہ، پاکستانی کوہ پیمااوران کےساتھیوں کی کئی گھنٹوں سےکوئی خیرخبرنہیں۔سرچ آپریشن کےلیے جانےوالاہیلی کاپٹر’کےٹو‘سےاسکردو لوٹ آیا۔ وزیراعظم اورآرمی چیف لاپتہ کوہ پیماؤں کامعاملہ دیکھ رہےہیں،زلفی بخاری
پی ایس ایل2021 کاگاناریلیزہوتےہی پِٹ گیا،سوشل میڈیاصارفین پھٹ پڑے،گاناٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈبن گیا۔