آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
پبلک نیوز: آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی. انگلینڈ کےجوروٹ نے اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کردی، جوروٹ 923 پوائنٹس کےساتھ بدستورپہلےنمبرپرہیں. فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے او ربابر اعظم چوتھے نمبرپرہیں. انڈیا کے ورات کوہلی 4 درجےتنزلی کےبعد 13 ویں نمبرپرچلے گئے. انگلینڈکےخلاف بہترین کاکردگی پرانڈیا کےرشبھ پنت 5درجےبہتری کےبعدپانچویں پوزیشن پرآگئے.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔