پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کا کراچی میں آج آخری روز 

ویب ڈیسک: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا کراچی میں آج آخری روز ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواتین کھلاڑی آج حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے اوول گراؤنڈ میں ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔

پی سی بی گرینز کی قیادت سدرہ امین کریں گی، پی سی بی وائٹس کی کپتانی ندا ڈار کر رہی ہیں۔

پی سی بی گرینز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Watch Live Public News