پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،8اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،8اگست2021
زرغون روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے اور اور 12 افراد زخمی ہوئے ہیں.زخمیوں میں 8 پولیس اہلکار اور باقی راہگیر شامل ہیں بلوچستان میں مسلم لیگ نواز کی بڑی وکٹیں گر گئیں۔ سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیراعلیٰ و چیف آف جھلاواں سردار ثنااللہ زہری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے ملتوی ہونیوالے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ 10 اگست کو باٹنی، 11 اگست کو زولوجی کا پرچہ لیا جائیگا سندھ میں 9 اگست سے کاروبار کھولنے کا فیصلہ۔ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا سندھ بھر میں سکولز و کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ اور محکمہ کالجز نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔