ہانیہ بتول نامی صارف نے لکھاکہ جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم ان کو کھانا اور کمرے مفت مہیا کریں گےمزید کسی بھی مشکلات یا پریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گےجو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ ہمارے پاس مری التاج ہوٹل میں تشریف لائیں ہم ان کو کھانے کمرے مفت مہیا کریں گے,
— Mian Dawood (@miandawoodadv) January 8, 2022
اشفاق عباسی ۔03235201241
خالد عباسی 03219542344
ماجد عباسی 03136637411
#Murree
جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم ان کو کھانا اور کمرے مفت مہیا کریں گےمزید کسی بھی مشکلات یا پریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے03459323022
— Hania Batool (@HaniaBatool9) January 8, 2022
سر لوکل ہر طرح کی مدد کر رہے ہیں ۔
— گمنام ستارہ (@extremist222) January 8, 2022
1= مسجد میں اعلان کروایا گیا جو لوگ پھنسے ہوۓ ہیں وہ مقامی لوگوں کے گھروں کا روخ کر ہیں
2= مری جنرل سکریٹری ہوٹل اسو سی ایشن نے مفت رہائش کا اعلان کر دیا ہے۔
2= اسکے علاوہ بہت سی جگہیں کھول دی گئی ہیں سیاحوں کیلیے۔
سوشل میڈیا صارف فیصل کھوکھر کا کہنا تھا کہ اچھی بات یہ ہے کہ مری میں ہلاکتوں کے بعد قوم میں پھر جذبہ دیکھنے کو ملا ہے، حکومت نے تمام سرکاری ریسٹ ہاؤس کھول دئیے ، مقامی رہائشیوں نے اپنی خدمات پیش کر دیں اور ہوٹل مالکان بھی پیچھے نہیں رہے، سیاحوں کو راستے مکمل طور پر نہ کھلنے تک مفت رہائش کی پیش کردی.مری کوزی ناک ہوٹل 48 بینک روڈ کشمیر Pnt کے قریب واقع ہے مری میں پھنسے ہوئے لوگوں کو مفت قیام اور کھانا فراہم کررہا ہے، تمام پھنسے ہوئے افراد 03215328633 پر رابطہ کریں#Murree
— Abbas MaLik (@Abbasma12345) January 8, 2022
دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF مری میں انتقال کرنے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مری میں پھنسے ہوئے لوگوں اور ان کے اہل خانہ کی مدد کے لئے رضا کارانہ خدمات پیش کر دیں. ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں آگیا 24/7 کا قیام عمل میں آ گیا. شہری کسی بھی مدد کے لئےان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں. 2678657 0315 02132792626. دعوت اسلامی نے ہنگامی ریسکیو سینٹر قائم کرکے وہاں کمبل،رہائش گاہ،کھانا وغیرہ سمیت دیگر سہولیات کا بندوبست کر دیا گیا . مری ٹریفک میں پھنسے افراد اس نمبر 03170052619 پر FGRF کے نمائندہ اور کاشف عطاری سے رابطہ کرکے امداد حاصل کرسکتے ہیں. صحافی سبوخ سید نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مری کے لوگ بہت اچھے ہیں،ان کے پیسے کمانے کا سیزن ہے لیکن امید ہے کہ مشکل وقت میں وہ یہ احسان کریں گے اور اپنے گھر ، ہوٹل سب کچھ مفت کھول دیں۔ اس موقع پر انسانیت کی خدمت کرنے سے اللہ آپ سے حقیقی طور پر راضی ہوگا ۔ یہ صرف حکومت یا انتظامیہ کی نہیں ، آپ کئ بھی آزمائش کا وقت ہے۔ دوسری جانب گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گلیات میں تمام ہوٹل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ کسی بھی سیاح کو تب تک ہوٹل سے چیک آوٹ کی اجازت نہ دی جائے جب تک روڈ کلئیر نہ ہو۔ اس دوران ہوٹل میں رہنے والوں کو تمام سروسز مفت دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے تفریحی مقام مری میں شدید برفباری کے نتیجے میں گاڑیوں میں پھنسے کم از کم 21 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری کردہ ہلاک شدگان کی فہرست کے مطابق اب تک مرنے والوں کی تعداد 21 ہے جن میں ایک خاندان کے آٹھ افراد بھی شامل ہیں. ادھر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے مری سانحے پر اظہار افسوس کیا ، ان کا کہنا تھا کہ مری کےرستےمیں سیاحوں کی المناک اموات پرنہایت مضطرب اور دلگرفتہ ہوں۔ضلعی انتظامیہ خاطرخواہ تیار نہ تھی کہ غیرمعمولی برفباری اورموسمی حالات کوملحوظِ خاطر رکھےبغیرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد نے آ لیا۔میں تحقیقات اورایسےسانحات کی روک تھام کیلئےکڑےقواعد لاگوکرنے کےاحکامات صادرکرچکاہوں۔الخدمت فاونڈیشن @SamiaRQazi کا ہرنو کاشی گیسٹ ہاؤس میں مری میں پھنسے سیاحوں کے لئے قیام و طعام کا مفت بندوبست
— Fatima nazish (@Fatimanazish1) January 8, 2022