پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09بجے، 9 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09بجے، 9 فروری 2021

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 40 افراد جابحق، ایک ہزار آٹھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 31 ہزار 510 ہوگئی، نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر

پاک ترک کی مشترکہ مشقیں "اتاترک" کا آغاز، مشترقہ فوجی مشقوں سے برادر ممالک کے مابین تعلقات مزید بہتر ہوں گے، ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین قرض پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کے حوالے سے اتفاق، مہنگائی کا مسئلہ حل کرنا وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیحوں میں سے ایک ہے، وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

وکلا کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھوا، توڑ پھوڑ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں آج بند رہیں گی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے حکم پر آج کے تمام کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

Watch Live Public News